فکر و آگاہی کے اسلوب سے غافل تو نہیں خود شناسا کو کسی درس کی حاجت کیا ہے جس کی فطرت میں ہو انساں سے محبت زاہد اس کو مکتب و بیاباں کی ضرورت کیا ہے