اب کہ یوں دل کو سزا دی ھم نے اس کی ہر بات بھلا دی ھم نے اک ایک پھول بہت یاد آیا کانٹوں کی سیج جب سجا لی ھم نے اک ھم ہی تھے نادان دانش راز کی بات دنیا کو بتا دی ھم نے