ہوں تو ہمارے ساتھ سب ہیں
پر ہم جب بھی پریشان ہوتے ہیں
خود کو تنہا ہی پاتے ہیں
آج بھی جب ہم سوتے ہیں
اندھیرے میں اکثر روتے ہیں
کبھی آنسو سے پھری آنکھوں کے ساتھ سپنے سجاتے ہیں
اور کبھی خود ہی ان سپنوں کو مٹاتے ہیں
ہم تو محفل میں بھی خود کو تنہا پاتے ہیں