خود کو سنوار لو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

دیدارِ یار کوچھوڑ کر خود کو سنوار لو
بے حس دُنیا میں اُمید ٹوٹتی بھی ہے

Rate it:
Views: 272
20 Mar, 2023