نا خَدا کا اعتبار کیا کرنا
خود کو ناؤ پہ سوار کیا کرنا
کیا خبر ساحل پہ لا کے توڑ دے
ڈوبتی کشتی کو تنہا چھوڑ دے
موجوں سے کھیلنے کا شوق ہے اگر
چھوڑ دے کشتی سمندر میں اَتر
ملاح کشتی اور کِنارا کیا کرنا
سیکھ لے لہروں سے لڑنا
نا خَدا کا اعتبار کیا کرنا
خود کو ناؤ پہ سوار کیا کرنا