خوش گمانی

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
مجھ سے محبت کی گئی ہے

یہ خوش گمانی ہے ---
ایک “خوش گمان“ کی

مجھے کسی سے محبت نہیں ہوئی
مجھ سے محبت کی گئی ہے
 

Rate it:
Views: 759
10 May, 2017