خوشبو

Poet: Ifrah By: Ifrah, Oslo

کون کہتا ہے کہ خوشبو صرف پھولوں میں ہوتی ہے
ہم کو تیرے دل سے ہمیشہ خوشبو محسوس ہوتی ہے

Rate it:
Views: 655
06 Jul, 2009