خوشبو کی طرح
Poet: Saba Komal By: Saba Komal, KSAجب کبھی تیرے خیالوں میں سمٹ جاتے ہیں
میری آنکھوں میں تیرے رنگ اتر آتے ہیں
پھر ھوائیں تیرے پیرھن کو یوں سجانے لگیں
کہ ہم بھی خوشبو کی طرح تجھ سے لپٹ جاتے ہیں
More Love / Romantic Poetry
جب کبھی تیرے خیالوں میں سمٹ جاتے ہیں
میری آنکھوں میں تیرے رنگ اتر آتے ہیں
پھر ھوائیں تیرے پیرھن کو یوں سجانے لگیں
کہ ہم بھی خوشبو کی طرح تجھ سے لپٹ جاتے ہیں