خوشبو کی طرح۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASDGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMخوشبو کی طرح میری سانسوں میں رہتاہے
 کسی مہمان کی صورت میرےدل میں بستاہے
 
 مجھےرلانے کےسوا اسکا کوئی کام نہیں ہے
 میں روتا رہتا ہوں اور وہ خوشی سےہنستاہے
 
 میں اس کےپیار بنا بھلاکیسےجی سکتا ہوں
 میرےسینےمیں وہ دل بن کر دھڑکتا ہے
More Love / Romantic Poetry






