خوشبو کی طرح

Poet: UMAIR KAYANI By: UMAIR KAYANI, MULTAN

بسا لیا ہے تمہیں دل میں کچھ اسطرح سے چاند
جیسے بسی ھو گلاب میں خوشبو گلاب کی

Rate it:
Views: 557
15 Feb, 2014