خوشگوار ہے تیری یاد کا احساس

Poet: UA By: UA, LAHORE

خوشگوار ہے تیری یاد کا احساس
تجھے بھول جائیں تو دکھی ہو جائیں

تیری یادوں نے زندہ رکھا ہے
تجھے بھول جائیں تو فنا ہو جائیں

Rate it:
Views: 395
23 Nov, 2020