خوشگوارلمحوں کویادگاربنالیتاہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

خوشگوارلمحوں کو یاگاربنا لیتا ہوں
جو وقت گزر گیااسےمیں بھلادیتاہوں

مجھےاداس دیکھ کراسےغم نہ ہو
اس کے سامنےپیارسےمسکرادیتاہوں

جس دن وہ مجھ سےملنے آتا ہے
راستےمیں اشکوں کہ دیپ جلادیتاہوں

اسکی خاطرجب کوئی نظم سناتاہوں
انسان توکیامیں پتھروں کورلادیتاہوں

 

Rate it:
Views: 618
17 Oct, 2012