خوشی مانگوں تو غم ملتے ہیں

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

خوشی مانگوں تو غم ملتے ہیں
خواب مانگوں تو نم ملتے ہیں

اُداس چہرہ نہ کوئی دیکھے لے
اِس لئے لوگوں سے کم ملتے ہیں

اُس سے کہو اپنا لے مجھے
وفا دار اب کہاں صنم ملتے ہیں

آتے ہیں پرانے یاد بہت سُنو
جب نئے چہروں سے زخم ملتے ہیں

نہال قاتلوں سے کہاں
دل کے زخموں کو مرہم ملتے ہیں

Rate it:
Views: 403
16 Feb, 2013