خوشی و غم

Poet: M.IRFAN By: M.IRFAN, DG KHAN

اسکی خوشی کے لیے ھاتھ دعاکو اٹھانا پڑا
اسکی رخصتی کے وقت دو آنسوؤں کوگراناپڑا

محبت کا نام لیتے ہوۓ چل پڑے وہ
اس شخص کو ہاتھ پھر بھی دور تک ہلاناپڑا

رہ میں اسکی جلائے جو دیے تھے
پھراپنے ہاتھوں سے ان کوبجھاناپڑا

وہ توچل دیے اپنی زندگی کی راہ میں
پھراپنی ہی محبت کو آگ میں جلاناپڑا

 

Rate it:
Views: 489
04 Aug, 2012