خوشی کا پہلو

Poet: Azhar Sabri By: اظہر صابری, New Delhi

خوشی کے پہلو مے جو کشیش ہے وہ بیجار میں کہاں
انتظار میں جو مزہ ہے وہ دیدار یار میں کہاں

آرام طلب کے واسطے دیدار کرلے دوست
پیار میں جو مزہ ہے وہ انتظار یار میں کہاں

Rate it:
Views: 644
19 Jun, 2014