خوشیاں دینےآئےتھےنم دیدہ کر گئے ایک زندہ دل انسان کو وہ رنجیدہ کرگئے ہم تو پہلے ہی درد و غم کےمارے تھے ہم درد کےماروں کو وہ اورشوریدہ کرگئے دو پل کے لیے میری زندگی میں آئےتھے جاتے ہوئے اسےپہلےسےپیچیدہ کرگئے