خوفزدہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کاغذی صفحات کالےجو کرتے رہتےہیں سن لیں
یہاں ایک صفحہ پہ موجود سبھی شاہ وگدا ہیں

زبانوں ذہنوں پہ جنہوں نے بٹھا رکھے ہیں پہرے
وہی سارے لوگ‘سوشل میڈیا‘سے خوفزدہ ہیں
 

Rate it:
Views: 423
30 Jul, 2016