کیا ہوتی ہے محبت اس دل پوچھ اسحاق نہ کھانا نہ پینا اسکی خیالوں میں گزارنی ہے رات پہلی محبت کی محبت بھی ہوتی ہے کمال آتی نہیں نیند راتوں کو تاروں سے کرتے ہیں اسکی بات