خیال_یار میں ہوں اور عجیب ڈھنگ میں ہوں

Poet: اللہ راضی راجپوت By: Allahrazi rajput, Islamabad

خیال_یار میں ہوں اور عجیب ڈھنگ میں ہوں
مجھے نہ چھیڑ کہ میں کائناتی رنگ میں ہوں

Rate it:
Views: 482
02 Jul, 2017