سگریٹ کے کش میں وہ اُسے بُھلاا رہا تھا دُھواں پھر اُسکی شبیہ بنا رہا تھا حیران تھا اُسکی معصومیت پر چھوڑ جانے کے بعد خیالوں میں بُلا رہا تھا