چاھے لگا دو ہزار پہرے، ہزار فتوے اس عشق پہ “فائز“ یہ دربان بن کے دربار دل میں حاضری پھر بھی ضرور دے گا