درد جب حد سے بڑھ جاتا ھو گا..

Poet: ثناء خان تنولی By: ثناء خان تنولی, حسن ابدال

درد جب حد سے بڑھ جاتا ہو گا
گماں ھوتا ھے مُجھے کہ

میری طرح وہ بھی کسی
دیوار سے لگ جاتا ہو گا
 

Rate it:
Views: 704
15 Feb, 2019