درد جدائی
Poet: Asad By: Asad, mpk درد جدائی ھم سے اب سہا نہیں جاتا
تمھارے بغیر تنہا اب رھا نہیں جاتا
شب بھر تیری یاد میں جاگتا رھتا ھے
دل کا حال ھم سے اپنے دیکھا نہیں جاتا
کوئی مرھم کافور دو یار ھم کو جلد
کہ شدت زخم و آزار سہا نہیں جاتا
یہ کیسی بے رخی کہ پھر نہ ملو گے کبھی
ہلانکہ تمکو معلوم ھے تم بن رھا نہیں جاتا
More Love / Romantic Poetry







