وفاﺀ عشق میں یہ کیا یار نکلا انگشت بدندہ ہیں یہ کیا پیار نکلا تھا جس پہ ہمیں مان بہت وہ اوروں کا بھی یار نکلا