درد دل کی اس نےایسی دعا دی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMدرد دل کی اس نےایسی دوادی ہے
 من میں زندگی کی لہردھرادی ہے
 سنا ہےوہ آہیں گےمیری عیادت کو
 ابھی سےانتظارکی شمع جلا دی ہے
 جانےکیسا طلسم تھا اس کی آنکھ میں
 ایک نظر میں میری ہمت بڑھا دی ہے
 یہ سب اس کی دعاؤں کااثر ہے شائد
 جس نے اصغرکی زندگی بڑھادی ہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 