Add Poetry

درد دل کی صدا سن بھی لے

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد, MPK

درد دل کی صدا سن بھی لے
اے میرے حبیب ہمنوا سن بھی لے

ایک پل ٹہر جا اک ذرا کے لیے۔
دل جو کہتا ھے وہ ذرا سن بھی لے

بن تیرے زندگی زندگی نہیں اپنی۔۔۔
موت سے بدتر ھے سزا سن بھی لے

یاد آتی ھے تیری صبح شام مجھے۔۔۔
جینا دشوار ھے تیرے بنا سن بھی لے

دل تیرے عشق میں پاگل دیوانہ ھے۔
دل جلے کی اسد دعا سن بھی لے۔

Rate it:
Views: 1025
02 Dec, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets