درد دل کی کیسی نےایسےدوا دی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamدرد دل کی کسی نےایسی دوادی ہے
 من میں زندگی کی لہردھرادی ہے
 
 کہتےتھےوہ آئیں گےمیری عیادت کو
 ابھی سےانتظار کی شمع جلادی ہے
 
 جانے کیساطلسم تھاان آنکھوں میں
 جس کی ایک نظرنےہمت بڑھادی ہے
 
 یہ سب اس کی دعاؤں کااثرہے شاید
 جس نےاصغر کی عمر بڑھادی ہے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 