ٹھٹرتی شام کے آغوش میں دو پل ٹھہر جانا
نظارہ مدہمی سورج کا ندیا میں اُتر جانا
ہبوط عشق جاناں میں وہ لمحوں کا گزر جانا
مجھے پھر یاد آتی ھے
رواج زندگی کا معاملہ بھی کچھ عجب سا ہے
کہیں صدیوں کا کم پڑنا کبھی دو پل گراں لگنا
آپ لوگوں کو دعوت ہے کہ اس غزل کو مکمل کریں دیکھتے ہیں کون کتنا بڑا شاعر ہے۔۔۔۔