درد کی لذت

Poet: By: Muhammad, Karachi

بے درد زمانہ کیا جانے کیا درد کی لذت ہوتی ہے
دل دیکھ کے ہمیں معلوم ہوا کیا چیز محبت ہوتی ہے

Rate it:
Views: 599
10 Oct, 2009