درد گہرے رہتے ہیں

Poet: Roshani By: Roshani, U.A.E

دل پر لگنے والے زخم
ہمیشہ ہرے رہتے ہیں
عمر گزر جاتی ہے
درد گہرے رہتے ہیں

Rate it:
Views: 436
07 Jan, 2012