کیا ہوا گر وہ چھوڑ جائے گا ضروری تو نہیں اک وہی یہ رسم نبھائے گا کس نے کہا یہ دل راہ بن جائے گا اک آئے گا اور اک جائے گا دروازائے دل گر بند کرلیا جائے گا دیکھتے ہیں کیسے وہ نکل پائے گا