دریا بھی صحرا لگتا ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

پایا کیا پھر مجھے مِل کر ! ایک لمبے سفر کے بعد
خُشک سالی میں تو دریا بھی صحرا لگتا ہے

Rate it:
Views: 240
03 Jul, 2024