دستک

Poet: شاہِد ندیم By: شاہد ندیم, Faisalabad

اک آہٹ سی ہوگی جب دل کے دروازے پہ دستک دے گا کوئی
اسی انتظار میں ہم برسوں سے دل کو تھامے بیٹھے ہیں

Rate it:
Views: 267
22 Feb, 2023