دسمبر

Poet: maria kousar By: maria kousar, khrian

دسمبر یہ کیا خود اجڑ کر پلٹ جانا
لگا کر یادوں کی مہندی ہر کسی کو

بہت جلا لیا سرد راتوں میں سرد یادوں سے
دسمبر اب تو چلا جا میں بھی خود کو سرد کر لوں

نئے سال نے ہمیں ڈھونڈ لیا ہے ورنہ
دسمبر قسم سے ہم تجھ سے لپٹے رہتے

Rate it:
Views: 501
18 Dec, 2013