دعا
Poet: Zeenat Fatima By: Zeenat Fatima, Gujratتو جو ستاروں کی تمنا کرے کبھی
ستارے ٹوٹ کر تیری پلکوں میں سما جائیں
تو جو حسن کو چاہے
تو چاند تیرے آنگن میں بسیرا کرے
درد کی کوئی انجانی رت
تیرے قدموں کو نہ چھو کر گزرے
بس اک یہی دعا تیرے لیے ہے
More Love / Romantic Poetry







