دل

Poet: Noor By: Noor, oman muscat

کسں قدر آج کوئی ظلم کر گیا
شیشے سا دل کوئی کسی کا توڑ گیا

وعدہ کیا تھا کسی نے ساتھ نبھانے کا
آج کوئی اپنے وعدے سے مکر گیا

Rate it:
Views: 949
29 Apr, 2010