دل
Poet: heer By: Heer, okaraتم بن اگر دل کا گزارا ہوتا
تو آج یوں نا تم کو پکارا ہوتا
میرے دل میں تو بس تم ہی تم ہو
کاش تمہارے دل میں بھی خیال ہمارا ہوتا
More Love / Romantic Poetry
تم بن اگر دل کا گزارا ہوتا
تو آج یوں نا تم کو پکارا ہوتا
میرے دل میں تو بس تم ہی تم ہو
کاش تمہارے دل میں بھی خیال ہمارا ہوتا