دل
Poet: alina By: alina, Gujranwalaوہ جو میرے دل میں رہتا ہے
وہی تو سب سے قریب رہتا ہے
سانسوں کی طرح بستا ہے
خون کی طرح رگوں میں دوڑتا ہے
خوابوں میں وہ میرے رہتا ہے
سائے کی طرح وہ میرے ساتھ چلتا ہے
صورت اسکی ہمہشہ آنکھو میں رہتی ہے
وہ جو بھلائے نہیں بھولتا
وہی تو سب سے قریب رہتا ہے
وہ جو میرے دل میں رہتا ہے
وہی تو عزیز رہتا ہے
More Love / Romantic Poetry







