دل

Poet: رانا علی رضا By: Ali Raza, Khanewal

محبت کرنی ہے تو دل سے کرو رنگوں میں کیا رکھا ہے۔۔
قتل کرنا ہے تو نظروں سے جنگوں میں کیا رکھا ہے

Rate it:
Views: 692
17 Oct, 2020