دل اداس ہے آنکھوں میں پانی ہے کسی پیارے کی دی ہوئی نشانی ہے غم جیسی انمول شے جس نےبخشی ہے یہ اس پیاری ہستی کی مہربانی ہے