دل اندر سے کٹتا ہے بہت

Poet: purki By: m.hassan, karachi

ہم نے جسے اتنا چاہا تھا بہت
اتنا ہی وہ ہم سے دور ہوگیا بہت
اُنہوں نے ناطہ جوڑا تھا بہت
پَر تقدیر ہمارا کھوٹا تھا بہت
اسکا بُرا حال سنا ہےجب سے
دل اندر سے کٹتا ہے بہت

Rate it:
Views: 400
17 Nov, 2012