دل بیگانہ ہوا جب سے میرا

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

دل بیگانہ ہوا جب سے میرا
ملتا نہیں مجھے گھر میرا

ڈھونڈتا ہوں کچھ خلاؤں میں
جانے کیا رہ گیا ادھر میرا

دنیا کے رنگ ہو گئے پھیکے
ساتھ دیتی نہیں نظر میرا

Rate it:
Views: 474
01 Sep, 2009