دل تمارا کبھی پگھلے گا ھماری چاھت کی حرارت سے
تمیں معلوم ھو جائے گا محبت کس کو کہتے ہیں
میری آنکھوں کو چہرے کو غور سے دیکھنا
دنیا بھر کی چاھت دل میں سمونا کس کو کہتے ہیں
کبھی میری جگہ خود کو رکھو تو جان لو گے
تمیں معلوم ھو جائے گا محبت کس کو کہتے ہیں