دل تھا بہت گمان میں کہ تو ہمارا ہو گا

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

اک دل تھا بہت گمان میں کہ تو ہمارا ہو گا
وہ تمام لمحوں کا ساتھ بس تمھارا ہو گا

تو بھی نہ ملا اور جگ ہنسائی بھی ہوئی
کہاں سوچا تھا کہ محبت میں خسارہ اور بس خسارہ ہو گا

Rate it:
Views: 420
15 Aug, 2014