دل خنخراب

Poet: Asad By: Asad, mpk

چلو میری تو مت ماری گئی دل کے حساب سے
پر تم بھی کہاں چھٹ پائے غم کے عذاب سے؟؟

مانا کہ پیار کرتے ھو تم اسے انتہائے حد تک
مگر تم نے پوچھا کبھی اپنے دل خنخراب سے ؟؟

Rate it:
Views: 507
14 Jun, 2019