دل رو رہا ہے مگرمسکرارہاہوں میں یوں تیری جدائی کا غم چھپارہاہوں میں شاید توکبھی میرےدل کہ چمن میں آئے یہاں ہر رنگ کے پھول لگارہا ہوں میں