تم نے وقت گزاری کیلئے میرے دل سے کھیل لیا
جھوٹے پیار کا جال بچھا کر میرے دل کو لوٹ لیا
ھم نے زھر صبر کا پی کر پیار کا درد بھی جھیل لیا
اب کہتے ھو یاد نہ کرنا ، پیارکی اس چنگاری کو
جس نے میری روح میں بس کر میرا چین بھی چھین لیا
اب وہ مجھ سے کہتا ھے کہ پیار کا نام نہیں لینا
جس نے پیار کے نام پہ مجھ سے میرا سب کچھ چھین لیا