دل لے کر ہم مکرتےنہیں ہیں
بدنام گلی سےگزرتےنہیں ہیں
دل کی بات سرعام کہہ دیتےہیں
گھر بیٹھےہاتھ ملتےنہیں ہیں
چاہت کا اظہار کرتےڈرتےنہیں
اندر ہی اندر ہم جلتےنہیں ہیں
جو کوئی منزل کا ساتھی نہ ہو
ایسےاجنبی کہ ساتھ چلتےنہیں ہیں
ہمارےدل کےداغ جلتےرہتےہیں
خوشیوں کہ چراغ جلتےنہیں ہیں