دل مضطر زرا سنمبھل جاؤ
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahدل مضطر ذرا سنمبھل جاؤ
شام آئی ھے پھر بہل جاؤ
دکھتی آنکھوں میں خواب ہیں سوئے
رات کا پہر ھے پھر مچل جاؤ
جگنؤ چمکیں گے مگر تمہارے لئے
شمع جلتی ھے تم بھی جل جاؤ
More Love / Romantic Poetry






