دل مضطرب تیری کیا اوقات
Poet: Rizwan fazal By: Rizwan fazal, Gujratدل مضطرب تیری کیا اوقات
کہ تو کوئی بات منوائے ہم سے
وہ جو یہ حق رکھتے ہیں
بہت دور بیٹھے ہیں ہم سے
More Love / Romantic Poetry
دل مضطرب تیری کیا اوقات
کہ تو کوئی بات منوائے ہم سے
وہ جو یہ حق رکھتے ہیں
بہت دور بیٹھے ہیں ہم سے